Urdu Journal 1 (2010)


اردو جرنل کا پہلا شمارہ حاضر ہے۔ 

یہ جرنل تین حصوں پر مشتمل ہے۔ ایک حصے میں بہار کی ادبی خدمات کے متعلق تحقیقی وتنقیدی نوعیت کے مضامین ہیں۔ دوسرا حصہ ان مضامین پر مشتمل ہے جو گذشتہ سال شعبہ میں اردو ادب میں طنز وظرافت کے موضوع پر منعقد ہونے والے سیمینار میں پڑھے گئے تھے۔ جرنل کا تیسرا حصہ وہ ہے جو شعبہ اردو کے تعارف، یہاں کی ادبی وغیر ادبی اور تحقیقی سرگرمیوں سے متعلق ہے۔ 

آپ اسے ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں