بفضلہ تعالی اردو جرنل کا تازہ شمارہ حاضر خدمت ہے۔
اعلان کے مطابق اس شمارے میں ’’حضرت شاد عظیم آبادی‘‘ پر ایک خصوصی گوشہ شائع کیا جا رہا ہے۔ ادبی اور تاریخی اعتبار سے شاد عظیم آبادی اردو کے بلند پایہ شاعر ہی نہیں، دانشور، محقق، تاریخ داں اور نثر نگار بھی تھے۔ ان کی شاعری کو ارباب علم و دانش نے ہر دور میں م
نفرد و ممتاز قرار دیا ہے۔
آپ اسے ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں
